+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 18:04:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں جو ویسل پورٹ پر لگا ہوا ہے ان مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اگلے آمدن جہازوں والے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔