+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 16:54:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔