+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 14:36:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14180/90 جبکہ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔