Sorghum | جوار
Feb 25 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 24 2025 14:14:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 355 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 111.72 جبکہ 340 ڈالر والا 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2025 13:49:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پنجاب سائڈ مارکیٹ کمزور ہے لیکن سندھ سائڈ کام گرم ہے۔ سنٹرل پنجاب میں شوگر ملز چل پڑی ہیں۔ نون شوگر ملز کے 17000 العریبیہ شوگر ملز کے 16950 رمضان شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج شوگر ملز کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جڑاںوالا شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کل چل پڑیں گی اور 2/3 دن تک مال بازاروں میں ا جائے گا۔ جنوبی پنجاب میں آر وائ کے شوگر ملز کے 16800 چودھری اشرف 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ کام انتہای گرم ہے۔ جس کے کے پاس کسی مل کے ڈی او ہیں اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ زیریں سندھ کی ملز کے 19600 تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے الخلیج شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے باریک مالوں کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں مندے کا رجحان ہے۔ فارورڈ جنوری کے ریٹ 13850/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ احتیاط سے کام کرنا چاہیے مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ریٹ اونچے ہیں اور نئے سیزن میں گنے کی ایوریج 200 من تک اچھی ہے پچھلے سال کی نسبت۔ .
Nov 24 2025 12:58:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ سے تو کھل کر ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں کچے مالوں کا گاہک ہے اور انکو ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:57:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہے اوکاڑہ منڈی میں ہائبرڈ مکئی 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:52:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہے اوکاڑہ منڈی میں ہائبرڈ مکئی 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:39:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن تقریباً 3 سے 4 گاڑی تک تھی۔ پچھلے سال ریٹ کافی نیچے ہونے کی وجہ سے فیڈ ملز جواریں ساری کھا گئیں اور اس سال فصل کمزور ہے جواریں شارٹ ہیں۔ .
Nov 24 2025 12:25:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اکا دکا سٹاکسٹ کی بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Nov 24 2025 12:21:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ کنٹینرز میں 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 153.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 24 2025 12:11:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کی بیچ بھی کمزور ہیں کیونکہ امپورٹرز کو تگڑے نقصان ہے فلحال مندہ بھی نہیں ہے تاہم مزیداری بھی نہیں ہے۔ .
Nov 24 2025 12:04:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8350 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ فیڈ ملز اوپر ریٹس میں گاہک نہیں تھی اور سٹاکسٹ ہی بڑھا بڑھا کر مال خرید رہے تھے اب آمدن بھی اچھی ہے اور بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔ .
Nov 22 2025 18:18:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 185 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2025 18:17:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 18:16:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھے گی تب ہی کھل کر کام کاج شروع ہوں گئے۔ .
Nov 22 2025 18:07:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ آروائے کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز میں مال نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2025 17:59:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کراچی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 17:54:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 17:53:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 22 2025 17:39:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2025 17:07:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال کے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2025 17:00:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ویسل کے مال کا بھی یہی بھاؤ ہیں۔ وائٹئرا ویسل 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی امپورٹرز نے پول کیا ہوا ہے مال 8/10 بندوں کے ہاتھ میں ہے۔ تاہم کام احتیاط سے ہی کرنا چاہیے آگے جہاں کنٹینر والے مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ لوکل دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 22 2025 16:59:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9700/9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 16:37:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Nov 22 2025 15:53:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور آروائے کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 22 2025 15:13:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج آمدن تقریباً 4000 پلس بوری تک تھی۔ لائنوں پر بھی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 15:06:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 15:05:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 22 2025 14:50:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 185 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ اچھے مشین کلین مالوں کا 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2025 14:43:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط کھڑی ہے۔ .
Nov 22 2025 14:36:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Nov 22 2025 14:32:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott