+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 12:25:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر ویسل والے مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ تھل 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔