+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 15:25:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز کے 14500 جھنگ بھون کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 14550 کسان 14525 کنجوانی کشمیر 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13550/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران آباد گار وغیرہ کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کھینچ ہے بازار بہتر ہے۔ تاہم فروری کے سودوں میں اکا دکا گاہکی ہے پر کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے اور مارچ کا بھی کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔