+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:16:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے۔ حاضر جو مال لگا ہے ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔