+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 14:50:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں فیصل آباد کے دکانداروں نے مال لیے تھے تاہم ابھی ریٹ کافی تیز ہوچکا ہے ان ریٹس میں گاہکی سست ہے۔