+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 12:03:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مکئ کا ریٹ 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے 3500 والی فیڈ والی مکئ 3200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے باجرہ بھی کمزور ہوا ہے۔