+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 18:51:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی لائنوں پر 5950/6000 جبکہ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار کے ملتان منڈی میں 5550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔