+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 18:28:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔