+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 17:38:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ راولپنڈی پلانٹ والے پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔