+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 16:50:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر کل پیمنٹ والے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر کھینچ ہے۔