+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 15:01:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی ہے۔ پچھلے دو تین دن سے دھوپ اچھی نکل رہی ہے۔ نیچے کام کھلے ہیں۔