+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 14:18:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 155 جبکہ جہاز والے مالوں کے 153 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل مارکیٹ کیش پیمنٹ پر 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔