+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 12:04:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 11800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب سائڈ مال نمی والے ہیں اور آمدن بھی ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہے اور 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملرز کو وارہ ہے مال لے جاتے ہیں۔ پچھلے دنوں پنجاب سائڈ کے بھی کافی سٹاکسٹ نے تھرپارکر کے مال اٹھائے ہیں۔ ابھی سندھ سائڈ سے مال نہیں ملتا ہے جبکہ پنجاب مارکیٹ سست ہے۔