+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 16:08:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ وئٹیرا جہاز والے مال کے 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے ڈیمانڈ تو ہے لیکن اوپر لیول پر مزے داری نہیں ہے اور آگے مال لگنے کی وجہ سے پیمنٹوں کا بحران بھی بن سکتا ہے۔