+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 15:31:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکٹ کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وئٹیرا جہاز کے مال کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں پچھلے دنوں مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ آگے 30/40 دن ہیں تو بھرپور ڈیمانڈ کے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں لیکن جنوری میں سپلائ بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔