+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:34:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 147/148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔