+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 17:05:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔