+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 17:50:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔