+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 16:31:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مالوں کا مزید بھی گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ کافی کمزور ہوئی ہے۔ 126 والی نیچے 104 رہ گئ تھی۔ ابھی دکان دار گاہک ہیں۔