Yellow Peas | ییلو پیس
Feb 26 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Nov 26 2025 15:22:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کویٹہ مارکیٹ گرم ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئٹہ منڈی میں ہفتہ ہو گیا ہے ایران سے مال نہیں آ رہے ہیں وہاں ٹیکس کے مسائل ہیں۔ دھنیا مارکیٹ مین تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا پنکھا لگے مال 15500 جبکہ گولی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:02:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آڑتیوں کی بے ایمانی کی وجہ سے کوئ دلچسپی ہی نہیں لے رہا ہے۔ آگے اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر بیوپاریوں کو نیچے ہی ریٹ دیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی لیتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ بیچتے ہوئے بھی 1000 روپے کا فرقہ ہوتا ہے ریٹ میں۔ پھر کولڈ سٹور کے کرائے کمیشن بے ایمانی وغیرہ لگا کر وارہ ہی نہیں کھاتا ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مارکیٹ میں۔ .
Nov 26 2025 14:59:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے تھوڑے دنوں میں نپر بھی لگ جائے گا پورٹ پر۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے نپر مسور کے جو کراچی پورٹ پر 160.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 26 2025 14:44:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ چمن ماش بھی نہیں آ رہے ہیں اور بکنگ بھی تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ برما سے 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10300 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔ .
Nov 26 2025 14:43:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ بازار میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حاضر کام کاج نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی الائنس ڈھرکی بھی چل پڑی ہیں اور زیریں سندھ میں ساہنگھڑ سکرنڈ ایس جی ایم نوڈھیرو چل پڑی ہیں۔ .
Nov 26 2025 14:22:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال بازار بہتر ہی ہے آگے مال دسمبر کے مڈ میں لگیں گے۔ تب تک لوکل بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 14:21:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 16815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 13:21:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج 10200 اچھے وائٹ مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھرپارکر کوالٹی کے حیدر آباد اور کراچی مارکیٹ میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن اچھی ہے روزانہ 10/12 ٹرالے آ جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 13:20:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 26 2025 13:19:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ سکھر سائڈ بھی ڈیمانڈ سست ہے مصری برسیم کی۔ زیادہ تر ٹریڈرز دیسی برسیم منگوا کر بیچ رہے ہیں وہ 8000/9000 روپیہ من ریٹ رہ گیا ہے اس میں دکانداروں کو زیادہ بچت ہے۔ .
Nov 26 2025 12:52:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا مال 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ ٹریڈرز خرید نہیں رہے ہیں۔ .
Nov 26 2025 12:51:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں تھل کے سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ کابلی مونگ کی سپلائ رکنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں فل حال بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2025 12:41:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے جبکہ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان العریبیہ وغیرہ کے۔ جبکہ فیصل آباد سائڈ سورج سویرہ کمالیہ وغیرہ کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 16825 جبکہ اشرف 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے جبکہ فارورڈ 3 مل کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ ریٹ کافی کم کھلا ہے حاضر سے۔ فل حال تھوڑی کھینچ ہے فارورڈ میں۔ .
Nov 26 2025 12:35:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال موقع پاس 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8200/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے جبکہ آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں ریٹ تھوڑا مزید کم کر کے آئے 200/400 مزید نیچے آئیے تو لانگ ٹرم کے لیے خشک مال خریدنے چاہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 12:26:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ تھل مارکیٹ بھی 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لالڑی چنا مارکیٹ تیز ہے 8100 سے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں اور گاہکی اچھی ہے۔ ابھی فل حال سیزن ہے سردیوں میں بھنائ کا۔ تنزانیہ کے مال بھی اچھی کوالٹی بھائ والے 190سے 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریل پاس مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال ابھی جو پورٹ پر ا رہے ہیں اوپر پڑتے والے ہیں لیکن دسمبر جنوری میں 560/70 ڈالر والے مال بھی لگیں گے۔ اس میں کوالٹی کے بھی مسائل ہوتے ہیں۔ اگر اچھی کوالٹی ا گئ تو اوپر کر کے بک جائیں گے۔ .
Nov 25 2025 18:20:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 25 2025 18:18:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی دسمبر جنوری شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 160.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 25 2025 18:09:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9900/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 25 2025 18:08:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نئے مال کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 25 2025 18:07:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2025 18:05:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج آمدن بھی 3/4 گاڑی کی تھی اور پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔ .
Nov 25 2025 17:53:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2025 17:53:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2025 17:49:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 8150/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3250/3300 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کے باریک مال کے حیدر آباد منڈی میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2025 17:43:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل کے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Nov 25 2025 17:37:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ ریٹ کافی تیز ہے 19000/20000 ریٹ ہے۔ صوبہ بندی تو ہے لیکن مال سمگل ہو کر جا رہے ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2025 16:52:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 25 2025 16:23:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے مارکیٹ مزید بھی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 25 2025 15:26:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14055/065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2025 15:16:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 17120 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott