Sorghum | جوار
Dec 25 2025
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 25 2025 12:56:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 25 2025 12:56:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 25 2025 12:56:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ بائر آپشن کے سودوں کے 22700 تک کام ہو کر 22500 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ ملتان منڈی میں 23200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 25 2025 12:23:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 25 2025 12:22:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 12:21:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور منڈی میں ظہر کے بعد بولی ہوتی ہے۔ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 11:52:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 193.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7950 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کمزور ہے اور کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 495 نومبر دسمبر 475 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 495 ڈالر والا 152.15، 475 ڈالر والا 146 جبکہ 465 ڈالر والا 142.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے پاکستان کے لیے نیو کراپ کافی مال بک ہو گئے ہیں ریٹ تو کم ہیں تاہم کراپ بھی بمپر ہے۔ .
Sep 24 2025 21:03:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سٹار برانڈ 100 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 22700 تک سودے ہوے ہیں چھوٹے برانڈ 22300/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی۔ .
Sep 24 2025 19:06:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ اینی برانڈ کے 22300 جبکہ سٹار برانڈ کے 22600 روپیہ من تک بھاؤ ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 23000/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 24 2025 18:13:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 18:07:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 70/30 کوالٹی کے 14200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 13900/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 24 2025 18:06:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 24 2025 18:05:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:55:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 196/197 جبکہ کرمسن کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 24 2025 17:27:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل والے مالوں کے 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 24 2025 17:19:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 17:09:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور 3000/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 جبکہ تھل والے مال لوڈ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 16:24:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300/500 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 22000 سے 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22600/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 24 2025 15:10:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ بارڈر سے ایرانی مال نہیں آرہے ہیں ایران کی طرف سے پابندیاں ہیں۔ .
Sep 24 2025 14:57:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 14:56:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/96 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں کینیڈا کی مسور کی کراپ بمپر ہے اور 3563266 لاکھ ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ .
Sep 24 2025 14:56:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 18000/18700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 24000/25000 جبکہ 2 نمبر کوالٹی 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے لائنوں پر اگر اچھی مالوں کی آمدن بڑھی تو ریٹس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 24 2025 14:40:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22900/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان کام ٹھنڈا ہے۔ .
Sep 24 2025 14:36:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22900/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان کام ٹھنڈا ہے۔ .
Sep 24 2025 14:22:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 24 2025 14:18:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
Sep 24 2025 14:17:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 13:47:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott