+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:46:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 123.5 روپیہ کلو تک کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ 124 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلا پورا ہفتہ لوڈنگ بند تھی کل رات کو لوڈنگ کے مسائل حل ہوئے ہیں جسکی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔