+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 16:55:10
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔