+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:08:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے تاہم اوپر لیول پر کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔