+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 14:59:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی چند ڈھیریوں کے 17500/700 تک کام ہوئے ہیں جبکہ نمی والے مالوں کے 14500/16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔