+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 14:14:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔

comment

Engineer Kumar – Dec 01 2025

To leni chaeye.

Reply