+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 17:36:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیںم بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریٹ کافی کمزور ہو گیا ہے۔ 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کلر سارٹ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔