+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 17:49:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 8150/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3250/3300 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کے باریک مال کے حیدر آباد منڈی میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔