+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 14:56:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی کوالٹی اچھی اتر رہی ہے مالوں میں موئسچر زیادہ ہے اس لیے ریٹ کم ہے۔