+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 13:04:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔