+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 12:31:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیمانڈ اچھی ہے کیونکہ زیریں سندھ بالکل خالی ہے۔ اچھی گاہکی ہے۔ جنوبی پنجاب میں فل حال جو بھی مال آئیں گے ساتھ ہی بک جائیں گے۔ ابھی ملز پر گنا بھی کم آ رہا ہے صحیح آمدن 5/7 دن تک ہو گی۔ فارورڈ میں بازار بہتر ہوا ہے اور 14080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندے کا رجحان تو ہے لیکن فارورڈ ریٹ بھی 30 روپیہ نیچے ہے حاضر سے۔ فل حال حاضر میں مندہ ہے تاہم فارورڈ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔