+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:39:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن تقریباً 3 سے 4 گاڑی تک تھی۔ پچھلے سال ریٹ کافی نیچے ہونے کی وجہ سے فیڈ ملز جواریں ساری کھا گئیں اور اس سال فصل کمزور ہے جواریں شارٹ ہیں۔