+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 12:46:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی کل 7000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج دوبارہ 50/100 روپیہ نرم ہے اور 6850/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً 2/3 گاڑی کے اندر اندر ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔