+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2025 15:19:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے کل کی کی نسبت۔ نون شوگر ملز 17200 رمضان 17200 سلانوالی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ فیصل آباد سائڈ بھی جڑانوالہ سورج سویرہ وغیرہ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اشرف شوگر ملز کے 17000 جبکہ آر وائی کے شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مال نہیں ہیں ملوں میں۔ اکا دکا ملوں میں مال ہیں ان کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ میں کام ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ اوپن میں 13900 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ چیمبر میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل کے سودوں کے۔ 31 روپیہ کلو کا فرقہ ہے حاضر میں اور فارورڈ میں۔ اس لیے حاضر احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں رجحان بھی مندے کا ہے۔