+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 16:51:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 جبکہ آروائے کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے میں مال ہیں کم کر کے مل جاتے ہیں۔ انڈس شوگر ملز بھی اوپن ہو گئی ہے کرشنگ کے لیے اور گنا جا رہا ہے۔