+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 11:56:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ارجنٹینا برازیل سے بھی اتنے مال نہیں بک ہو رہے ہیں تاہم لوکل میں بھی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔