+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 16:28:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 9900 روپیہ من تک ہوئے تھے بیچ آرہی تھی جبکہ گاہکی سست تھی۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 805 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔