+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 18:10:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی مال تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ آر وائ کے شوگر ملز 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ شاہمراد شوگر ملز کے 17500 جبکہ آباد گار شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال ریٹوں میں بھی غیر یقینی صورتحال ہے۔ ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔