+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 15:11:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ریٹ کافی تیز ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نپر مسور 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 153 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل بازار کا ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ آگے جہاں مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ کرمسن ویسل بھی 18/20 تاریخ تک لگ جائے گا۔