+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 12:07:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے نہیں آرہی ہے اور سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔