+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 17:20:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔