+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 15:35:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 125.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دکاندار گاہک ہیں۔