+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 17:55:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔