+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 15:30:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلی پوسٹ میں ٹائپنگ مسٹیک کی وجہ سے 18300 روپیہ ریٹ لکھا گیا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔