+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 17:07:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ آروائے کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب ملز چل پڑی ہیں مال آرہے ہیں۔