+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 17:46:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔