+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 15:41:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کم کر کے نہیں بیچتے ہیں۔